Monday, 3 October 2016


تحریر: موحد عباسی 


  محبت کیا ہے ؟ شاید د نیا کا سب سے انمول جزبہ
  ماں اولاد سے کرے انمول ،بہن بھائی سے کرے تو پاکیزہ ، شوہر بیوی سے کرے تو مقدس اور اگر کوئی اسی انمول
  احساس کا مزاق بنا دے تو؟ کسی کے جزبات کے ساتھ کھلواڑ کرے تو؟ جب اس رشتے سے عزت کا پہلو ختم ہوجائے تو۔۔۔    
  تب کیا ہو؟

پڑھئے فاطمہ کی کہانی جہاں ایک طرف اس کی زندگی میں یہ محبت کا عنصر شامل ہوگیا ہے کیا اس کی محبت کو منزل ملے گی یا یہ محبت اس کے لئے ایک ناسور بن جائے گی۔دوسری جانب انجانی مشکلیں اس کے تعاقب میں ہیں۔۔۔کیا ہوگا فاطمہ کا مسقبل وہ کیسے نکل پائے گی اس سب سے ۔۔۔ 
جلد آرہا ہے ۔۔۔
"ناول "میرا قصور۔۔۔ محبت 

No comments:

Post a Comment